نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

جون, 2025 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

عاقب نذیر کسانہ

 ع عاقب نذیر کسانہ ایک نوجوان ویٹرنری ڈاکٹر، صحافی اور سماجی کارکن ہیں، جن کا تعلق گجر برادری سے ہے۔ ان کا آبائی شہر قادرآباد، منڈی بہاؤالدین ہے۔ 🎓 ذاتی اور تعلیمی پسِ منظر عاقب نذیر 17 مئی 1997ء کو قادرآباد میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد محترم نذیر احمد نوشاہیہ علاقے کی معروف شخصیت ہیں۔ ان کا تعلق کسانہ گجر فیملی سے ہے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم قادرآباد میں حاصل کی۔ پھر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سے ڈگری حاصل کی ۔ 💼 پیشہ عاقب نذیر پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر برائے ڈیری یا ویٹرنری (جانوروں کے ڈاکٹر)، یعنی ویٹرنری ڈاکٹر ہیں۔ اور کےبی ڈیریز اینڈ فیڈز نجی کمپنی جوکہ جانوروں کی فیڈ تیار کرتی ہے۔ اس میں بطور SPO  سیل پرموشنل آفیسر کے طور پر کام ڈیوٹی کرتا ہے  سوشل ورک، صحافت: قادرآباد کی صحافت اور سماجی خدمات کے لحاظ سے بھی جانا جاتا ہے