ااسلام ایک مذہب ہے اس کے پیروکار کو مسلمان کہتے ہیں۔مسلمان اللہ تعالیٰ کو خدا مانتے ہیں اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو آخری نبی اور رسول مانتے ہیں۔مسلمان قرآن مجید کے مطابق زندگی بسر کرتے ہیں۔
اسلام کے پیروکار کی تعداد تقریباً 1.6 تا 1.8 ارب افراد ہے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں